چلتی ریل کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پہ دکھائے جانے والی تمام اپڈیٹس جی پی ایس اور سماجی رابطوں سے حاصل کی جاتی ہیں اور عوام کے مفاد کے لیے نیک نیتی کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں۔ عام طور سے یہ اپڈیٹس درست ہوتی ہیں۔ تاہم کسی بھی اپڈیٹ کے بارے میں حتمی طور پہ کچھ نہیں کہا جاسکتا۔چلتی ریل کسی بھی اپڈیٹ کے درست ہونے کی ضمانت نہیں دے سکتا اور نہ ہی کسی غلط اپڈیٹ کے استعمال سے کسی مسافر کو ہونے والے نقصان کی ذمہ داری قبول کرتاہے۔ ان اپڈیٹس کی فراہمی اور ان میں بہتری کے سلسلے میں آپ بھی تعاون کر سکتے ہیں۔ پاکستان ریلوے سے سفر کے دوران چلتی ریل کی موبائل ایپ استعمال کیجیے اور اپنی منزل پہ پہنچنے کے بارے میں آگاہی حاصل کیجیے۔ ایپ کا استعمال آپ کا درست اپڈیٹس کی فراہمی میں تعاون ہوگا۔ کسی بھی غلط اپڈیٹ کے بارے میں ہمیں فوری طور پہ مطلع کیجیے۔ |